Friday, 18 June 2021

جوہرآباد: بھائی نے اپنی سگی بہن کو قتل کر دیا



 #جوہرآباد 

گزشتہ شب قاضی کالونی میں30 سالہ ثمینہ شاہین

 زوجہ محمد ابراہیم قوم مسلم شیخ ساکن خالق آباد کو

فائرنگ کر کےبھائی محمد عرفان نےقتل کردیا

مقتولہ خاوند سےناراض ہوکروالدین کےہاں قاضی کالونی آئی ہوئی تھی وجہ عناد مقتولہ کوخاوند وغیرہ منانےآئےتھےاور مقتولہ خاوند کےساتھ جانا چاہتی تھی جبکہ مقتولہ کابھائی راضی نامہ کرنےسےانکاری تھا

اس رنجش پرہمشیرہ کوقتل کردیا

Thursday, 17 June 2021

‏جوہرآباد۔۔۔۔۔۔۔ میانوالی روڈ پر بوتالہ کے قریب رات گئے نامعلوم کاڑی نے موٹر سائیکل دوار کو کچل ڈالا

 ‏جوہرآباد۔۔۔۔۔۔۔
میانوالی روڈ پر بوتالہ کے قریب رات گئے نامعلوم کاڑی نے موٹر سائیکل دوار کو کچل ڈالا ،حادثے کا مرتکب نامعلوم ڈرائیورگاڑی بھگا لے گیا ریسکیو سٹاف نے متوفی کی نعش ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد منتقل کر دی، متوفی کی شناخت نہیں ہو 
سکی


‏گوجرانوالہ۔۔۔۔۔ عوامی مقامات پرخواتین کی ویڈیوزبناکرانہیں ہراساں کرنےوالاگکھڑمنڈی کارہائشی یوٹیوبرمحمدعلی گرفتار

 ‏گوجرانوالہ۔۔۔۔۔

عوامی مقامات پرخواتین کی ویڈیوزبناکرانہیں ہراساں کرنےوالاگکھڑمنڈی کارہائشی یوٹیوبرمحمدعلی گرفتار،ملزم نےسوشل میڈیاپراپناچینل بنارکھاہے وہ مختلف عوامی مقامات اور پارکس میں بیٹھی خواتین کو ہراساں کرکے ان کی تذلیل کرتااورویڈیو سوشل میڈیاپراپ لوڈ کردیتا تھا

کیا ڈھاک جنجوعہ ضلع خوشاب میں پانچ مقتولین کے قاتل پکڑے جائیں گے

 

کیا ڈھاک جنجوعہ ضلع خوشاب میں پانچ مقتولین کے قاتل پکڑے جائیں گے

Admin: Nadeem Ashraf Janjua

حق کی آواز بلند کرنے کیلئے کبھی کٹھن مراحل کا سفر کرنا پڑتا ہےزندگی میں قومیں ہمیشہ انہی کا ساتھ دیتی ہیں جو حق سچ کی اواز بنتے ہیں
اج جس دکھ بھری داستاں کا زکر کرنے چاہا رہا ہوں
یہ ڈھاک جنجوعہ ضلع خوشاب کے ان پانچ مقتولین کا ہے
جن کے سینوں کو گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا
جنہیں دن دیہاڑے جانوروں کی طرح بے دردی سے گولیوں سے مار ڈالا گیا
ایسے بے دردی کے مناظر بہت کم دیکھنے کو ملتے ہیں
کئی ماوں کی گودیں
کئی بہنوں کے بھائی
کئی بیویوں کے شوہر
کئی بچوں کے والدین کا سایہ
کئی ننھی پریوں سے انکے بابا کا پیار
انکے سروں سے چھین لیا گیا دیکھنے کو تو قتل عام ہے
مگر انصاف کے متلاشی والدین اج تک ایف ائی ار میں دہشت گردی کے دفعات شامل نہیں کروا سکے
جو انکا قانونی حق ہے
دن دیہاڑے پانچ آدمیوں کا قتل عام دہشت گردی نہیں
تو اور کیا ہے
جہاں پولیس ملزموں کی تلاش کرنے میں دن رات ایک کئے ہوئے ہے
ہمیں پولیس کی مزید محنت کی ضرورت ہے
وہیں ہم ڈی پی او خوشاب ار پی او سرگودھا وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے جنجوعہ برادری مطالبہ کرتی ہے
کہ مقتولین کے ورثا کو مالی معاونت کیجائے
اور مقتولین کے مجرموں کو گرفتارکر کے کڑی سے کڑی سزا دی جائے
تاکہ ان والدین کو جو صدمہ پہنچا ہے
یہ دکھ کسی اور والدین کو مزید نہ سہنا پڑے
جس پر خوشاب کے جنجوعہ برادری پنجاب بھر میں اور ضلع بھر میں قومی اتحاد کیلئے ملاقاتیں کر رہے ہیں
اور جنجوعہ ویلفیئر ایسوسی ایشن جھنگ ساہیوال اور پاکستان بھر کے مرکزی قائدین نے انکےدکھ کو اپنا دکھ سمجھتے ہوئے
خوشاب کی جنجوعہ فیملی سے تعزیت کی ہے
ہمہ وقت رابطے میں رہتے ہیں
اورانکے ساتھ چلنے کی مکمل یقین دہانی کرائی
یہی چیزیں قومی فورم کو فعال کرتی ہیں
اور یہی ملاقاتیں دکھ بانٹنے کا ذریعہ بنتی ہیں
اسی سے قومی فورم مضبوط ہوتے ہیں
اور قومی مقاصد حاصل ہوتے ہیں
ایسے پیار محبت سے مشن کی تکمیل ہوتی ہے
ورثاء کن سے اپنے خون کا حساب مانگیں دو ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا
مگر بااثر ملزمان قانون کے شکنجے میں نہ اسکے
اخر کب تک انتظار رہے گا
مقتولین کے قاتلوں کا
جنجوعہ قوم ڈھاک خوشاب کا حکومت وقت سے مطالبہ ہے
کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے
ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے



Wednesday, 16 June 2021

‏فیصل آباد :- جڑانوالہ کےعلاقہ میں نہری پانی کی بارے کے تنازعہ پر 2 گروپوں میں فائرنگ،علاقہ میدان جنگ بنارہا،فائرنگ سے 2 افرادجاں بحق اورایک زخمی ہوگیا، پولیس کے پہنچنے سے پہلے ملزمان فرار ہو گئے ، مقتولین کی نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

 ‏فیصل آباد :-

 جڑانوالہ کےعلاقہ میں نہری پانی کی بارے کے تنازعہ پر 2 گروپوں میں فائرنگ،علاقہ میدان جنگ بنارہا،فائرنگ سے 2 افرادجاں بحق اورایک زخمی ہوگیا، پولیس کے پہنچنے سے پہلے ملزمان فرار ہو گئے ، مقتولین کی نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

چکنمبرچک36ایم بی کےرھائشی12سالہ شاہ زیب ولدقاضی اللہ بخش کو سکول جاتےھوئےموٹرسائیکل پرلفٹ دینےکےبہانےاغواکرکےپیلووینس کی جانب بھاگنےوالےقلفی

 ‏جوڑہ کلاں۔۔۔۔۔ 

 چکنمبرچک36ایم بی کےرھائشی12سالہ شاہ زیب ولدقاضی اللہ بخش کو سکول جاتےھوئےموٹرسائیکل پرلفٹ دینےکےبہانےاغواکرکےپیلووینس کی جانب بھاگنےوالےقلفی فروش عمردرازولدفلکشیرمسلم شیخ کوساتھی طلبہ نےتعاقب کرکےپکڑلیا،مقوامی افراد نےاسےچھترول کےبعد پولیس کے حوالے کردیا 



‏جوڑا کلاں ۔۔۔۔۔ شیخ پنجہ پتن سے32 سالہ نامعلوم خاتون کی نعش برآمد،نعش دریا میں تیرتی آرہی تھی کہ ملاحوں نے اسے نکال

  

‏جوڑا کلاں ۔۔۔۔۔

شیخ پنجہ پتن سے32 سالہ نامعلوم خاتون کی نعش برآمد،نعش دریا میں تیرتی آرہی تھی کہ ملاحوں نے اسے


نکال 

کرپولیس کےحوالےکردیا

 ابھی تک  خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی،مقامی پولیس نے نعش ہسپتال منتقل کر کے اس کے ورثا کی تلاش شروع کر دی 


‏بھکر۔۔۔۔ دلےوالاکےنواحی گاوں بڑنگہ میں کنویں کی کھدائی کےدوران دیوار گرنےسےتین مزدورمٹی تلےدب گئے۔

‏بھکر۔۔۔۔

 دلےوالاکےنواحی گاوں بڑنگہ میں کنویں کی کھدائی کےدوران دیوار گرنےسےتین مزدورمٹی تلےدب گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیم موقع پرپہنچ گئی،ریسکیو آپریشن کےدوران ایک مزدورموقع پرجانبحق اور2 مزدورہسپتال دم توڑگے۔متوفیان کی نعشیں ضروری کاروائی کےبعدورثا کےسپردکردی گئیں۔

‏شاہ پورصدر... ایڈیشنل سیشن جج شاہ پور وجاہت حسن نےکوٹ پہلوان کے2بھائیوں محمد طاہراورطارق محمودکوسزائےموت

 ‏شاہ پورصدر...

ایڈیشنل سیشن جج شاہ پور وجاہت حسن نےکوٹ پہلوان کے2بھائیوں محمد طاہراورطارق محمودکوسزائےموت اورانکےوالد خوشی محمد کو2بارعمر قید کاحکم سنادیا،ملزمان نے2019میں اپنےوالدخوشی محمد کےہمراہ اپنی بیویوں رفعت پروین اور کوثر نورین کوقتل کیاتھا، مقتولہ حواتین حقیقی بہنیں تھیں

‏سرگودھا۔۔۔۔ فیصل ہال میں ضلع کونسل کااجلاس، صدارت وائس چیئر مین محمد سرفراز بھٹی نےکی،چیئرمین سمیت 70سےزائدیوسی چیئرمینوں‌ اورممبران کی شرکت،بلدیاتی نمائندوں کےغیرقانونی طریقےسےہٹائےجانے پر22جون کو پنجاب اسمبلی کے سامنےاحتجاج کرنےاور24 جون کوسپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

 ‏سرگودھا۔۔۔۔

فیصل ہال میں ضلع کونسل کااجلاس، صدارت وائس چیئر مین محمد سرفراز بھٹی نےکی،چیئرمین سمیت 70سےزائدیوسی چیئرمینوں‌ اورممبران کی شرکت،بلدیاتی نمائندوں کےغیرقانونی طریقےسےہٹائےجانے پر22جون کو پنجاب اسمبلی کے سامنےاحتجاج  کرنےاور24 جون کوسپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

شہر ڈکیتی کی سنگین واردات،3 ڈاکوبلاک 18 میں گولیوں ٹافیوں کے ہول سیل ڈیلر الرشید ٹریڈرزسے3لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے

 ‏سرگودھا۔۔۔

اندرون شہر ڈکیتی کی سنگین واردات،3 ڈاکوبلاک 18 میں گولیوں ٹافیوں کے ہول سیل ڈیلر الرشید ٹریڈرزسے3لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ،پولیس کے تعاقب پر ڈاکووں نے فائرنگ کھول دی، پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکوہلاک  اس کے2 ساتھی فرار ہوگئے،آئی جی پنجاب نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی

Wednesday, 8 July 2020

Tuesday, 7 July 2020

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن سے متعلق حکومت کا شاندار فیصلہ

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن سے متعلق حکومت کا شاندار فیصلہ

پجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تنخواہ اور پینشن 27 جولائی کو ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا



پنجاب لینڈ ریکارڈ میں اسامیاں خالی ہیں

پنجاب لینڈ ریکارڈ میں اسامیاں خالی ہیں


محکمہ انہار میں اسامیاں خالی ہیں

محکمہ انہار میں سینکڑوں اسامیاں خالی ہیں